تلنگانہ کے وزیر بلدی نظم ونسق کے ٹی راما راو نے واضح کیا ہے کہ حیدرآباد کی ترقی کے لئے سنجیدہ ہے۔انہوں نےُ حیدرآباد کے فاروق
نگر میں بس اسٹیشن کامپلکس کاافتتاح کیا ۔اس موقع پر مہمان خصوصی کے طورپر صدر مجلس و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی نے شرکت کی ۔